It will be shipped from our warehouse between Tuesday, July 02 and Wednesday, July 03.
You will receive it anywhere in United States between 1 and 3 business days after shipment.
Sitaron ke Qaidi: (Kids Science Fiction) (in Urdu)
Zafar Payami
Synopsis "Sitaron ke Qaidi: (Kids Science Fiction) (in Urdu)"
"Sitaron ke Qaidi" [Prisoners of the Planets] is a science-fiction written in a simple, smooth and fluent language in the format of a short novel for children by Zafar Payami.بچوں کے لیے لکھا گیا ظفر پیامی کا سائنس فکشن ناول "ستاروں کے قیدی" 1962ء میں پہلی بار ماہنامہ "کھلونا" میں قسط وار شائع ہوا اور بعد ازاں کتابی شکل میں بھی طبع ہوا جس کے متعدد ایڈیشن چھاپے گئے۔ دو ننھے بھائی بہن غلطی سے ایک راکٹ میں بیٹھ کر اُڑ جاتے ہیں۔ پھر مرّیخ اور دوسرے ستاروں کی سیر کرتے ہوئے سو سال بعد دنیا واپس آتے ہیں۔ سو سال بعد کی دنیا کس طرح سِتاروں سے بھی انوکھی لگتی ہے، یہ ناول اسی قصے کو دلچسپ اور پرتجسس طریقے سے بیان کرتا ہے۔