It will be shipped from our warehouse between Monday, July 08 and Tuesday, July 09.
You will receive it anywhere in United States between 1 and 3 business days after shipment.
Ibn Batuta ka safarnama Hindustan: (Travelogue) (in Urdu)
Iqbal Ahmed
Synopsis "Ibn Batuta ka safarnama Hindustan: (Travelogue) (in Urdu)"
This is a travelogue of India by Ibn-e-Batuta written in a simple and fluent Urdu language by Iqbal Ahmed.ابن بطوطہ بڑا ہی حوصلہ مند، ذہین اور تیز آدمی تھا۔ وہ نہ تو دولت حاصل کرنے اور نہ ہی بادشاہ کی ملازمت کرنے ہندوستان آیا تھا۔ اس کا سب سے بڑا مقصد یہ تھا کہ دنیا کے اور خاص کر ملک ہندوستان کے حالات سے واقفیت حاصل کرے۔ اس غرض سے وہ ہندوستان میں کافی طویل عرصہ تک مقیم رہا، ایک ایک شہر اور بستی بستی گھوما پھرا، جنگلوں اور ویرانوں میں آوارہ گردی کی اور جو کچھ دیکھا، اسے ذہن نشین کیا اور پھر اپنے وطن لوٹ کر اپنے ذہن کی مدد اور حافظہ کی قوت سے ہندوستان کا سفرنامہ تحریر کیا۔ابن بطوطہ کے سفرنامے میں صرف بادشاہ اور اس کے محل اور دربار کی زندگی ہی نہیں ملتی بلکہ ملک کے دوسرے علاقوں اور ملک کی دیگر رسموں اور رہن سہن کے طریقوں پر بھی روشنی پڑتی ہے۔