It will be shipped from our warehouse between Monday, July 08 and Tuesday, July 09.
You will receive it anywhere in United States between 1 and 3 business days after shipment.
Aafaaq-e-Nawa: (Urdu Poetry) (in Urdu)
Shafiq Fatima Shera
Synopsis "Aafaaq-e-Nawa: (Urdu Poetry) (in Urdu)"
Aafaaq-e-Nawa, is the second book of poetry collection by Shafiq Fatima Shera which consists of her selected modern poetry.شفیق فاطمہ شعریٰ نے 'گلہ صفورا' ، 'آفاق نوا' اور 'سلسلہ مکالمات' جیسے شعری مجموعوں کے ذریعے نہ صرف اردو ادب میں بیش بہا اضافہ کیا بلکہ اردو شاعری کو ایک نئی جہت سے آشنا بھی کیا ہے۔ ان کے یہاں نسائی حسیت بھی منفرد انداز میں ملتی ہے وہ ڈھکے چھپے انداز میں، دھیمے لب و لہجہ میں نسائی احساسات کی ترجمانی کرتی ہیں۔ انھوں نے نسوانی جذبات کا بیان نہیں کیا بلکہ عورت کے جذبات اور اس کے سماجی مرتبے کو مذہب کے حوالے سے بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ کہا جا سکتا ہے کہ مذہبی موضوعات کے تحت نسوانی جذبات و احساسات کی انہوں نے موثر و نمایاں ترجمانی کی ہے۔